مینجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے احمد عثمان جاوید کی زیر صدارت ہارٹیکلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس

ایڈیشنل مینجنگ ڈائریکٹرز تسلیم اختر راؤ، زونا وحید بٹ، ڈائریکٹر فنانس احمد سعید منج کی شرکت اجلاس میں لاہور میں جاری ہارٹیکلچر سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا ہارٹیکلچر ڈائریکٹرز فلاور بیڈز کی بہتر نگرانی یقینی بنائیں ۔پودوں کی بہتر نشوونما کے لیے فریٹلائزر فراہمی کی منظوری دیدی ۔ مطلوبہ مقدار میں بیج اور کینال سلٹ بلا تاخیر فراہم کی جائے ۔ پارکس میں تجاوزات کا خاتمہ ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ ہارٹیکلچر ڈائریکٹرز ہر قسم کی قسم کی تجاوزات بارے مجاز اتھارٹی کو آگاہ کریں۔ہارٹیکلچر ڈائریکٹرز نے فلاور بیڈز، پارکس کی دیکھ بھال سمیت بیوٹیفیکشن امور پر بریفنگ دی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

eight − 7 =