اسحاق ڈار کی ایس سی او اجلاس کیلئے تمام ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت

اجلاس میں سربراہی اجلاس کے مجوزہ مقام پر پیش رفت اور تیاریوں سمیت مہمانوں کی رہائش کے لیے دستیابسہولیات پر غور کیا گیا۔اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ آئندہ سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں اور اجلاس کے دوران تمام امور کو ہموار اور مؤثر انداز میں یقینی بنایا جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

one × five =