کوہاٹ کے قریب غیرقانونی سونے کی مائننگ کرنے والے عناصر کے خلاف آپریشن پر وزیراعظم کے معاون اختیار ولی خان نے دنیا نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ہم اپنی فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری فورسز کے حوصلے بلند ہیں اور بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کررہی ہیں۔