چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی گالف کپ کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، سینئر امیچورز کیٹیگری میں احمد ظفر حیات جبکہ لیڈیز کیٹیگری میں ثاقبہ بتول نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے تمام کیٹیگریز کے نمایاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، 19 سے 22 نومبر تک جاری رہنے والے چار روزہ گالف کپ میں ملک بھر سے 254 گالفرز نے شرکت کی۔پاک بحریہ کھیلوں کے فروغ اور سپورٹس مین شپ کے جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سیریز کے بعد بیٹنگ میں جو بھی کمی محسوس ہوئی، اس پر کام کریں گے۔