ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا، منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانےکی اجازت مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مزید پڑھیں

بوائے فرینڈ پرکالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے

چین میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں بوائے فرینڈ پر کالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے اپنے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا لیکن اب میڈیا مزید پڑھیں

پاناما کیس: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کے 9 سوالات کے جوابات جمع کرادئیے

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز میں شامل 436 افراد کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست میں پیشرفت ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے پوچھے گئے 9 سوالات کا تحریری جواب جمع کرادیا۔ عدالت کا پہلا سوال تھا کہ مزید پڑھیں

مانسہرہ اور کبل ہزارہ میں بارشوں سے حادثات میں 11 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق مانسہرہ کے نواحی علاقے میں کچا مکان گرگیا جس کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے .پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں مزید پڑھیں

ایشین گیمز کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

ایشین گیمز 2023ء میں حصہ لینے کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ایشین گیمز میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت ندا ڈار کریں گی، سکواڈ میں عالیہ ریاض، انوشہ ناصر، ڈیانا مزید پڑھیں

بھٹکے لوگوں کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر بھٹکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے روپوش 22 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش 22 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی مزید پڑھیں