بھارتی فوج کے نظم وضبط میں آر ایس ایس کی سیاست کے اثرات میں نمایاں اضافہ

بھارتی نیوزایجنسی اے این آئی کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی آرمی چیف اوردیگر جرنیل وزیر دفاع سے ملاقات کیلیے قطار میں کھڑے ہیں،جبکہ سیکیورٹی کمانڈوزانہیں گھورتے دکھائی دے رہے ہیں اورسلیوٹ تک نہیں کیا.آرایس ایس کے نظریات مزید پڑھیں