محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)محکمہ موسمیات نےمون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی، 3جولائی سے8جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہو رہی مزید پڑھیں

علی بابا گروپ کے بانی کی پاکستان آمد

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا کےبانی جیک ما اپنا کٹھمنڈو کا دورہ مکمل کرنے کےبعد پاکستان پہنچ گئے۔ جیک ما مبینہ طور پرجمعرات کو ہانگ کانگ بزنس ایوی ایشن کےایک چارٹرڈ طیارےپر پاکستان کیلئے سفر مزید پڑھیں

مسلم دنیا اسلاموفوبیا کیخلاف لائحہ عمل تشکیل دے، امیر جماعت اسلامی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہےکہ اسلاموفوبیا کینسر کی طرح پھیل رہا ہے،مسلم دنیا لائحہ عمل تشکیل دے۔ لاہور سےجاری بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےسویڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پرانتہائی مزید پڑھیں

نوجوان نے باپ کی دوسری شادی کرنے پر سوتیلی ماں اور اُس کی بہن کو قتل کردیا

لاہورکے علاقے الفیصل ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کرکے سوتیلی ماں اور اُس کی بہن کو قتل کردیا.پولیس کے مطابق ملزم نے والد کے دوسری شادی کرنے پرسوتیلی ماں اوربہن کو قتل کیا، فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو نگراں پنجاب حکومت سے شکایات، بلاول کو آگاہ کردیا

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو نگراں حکومت سےشکایات ہوگئیں،پارٹی عہدیداروں نےبلاول بھٹو زرداری کو اس حوالےسے آگاہ کردیا۔ ذرائع پی پی پی عہدیدار کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کا کوئی کام نہیں ہو رہا،الیکشن میں مشکل ہوگی،پی پی مزید پڑھیں

میئر کراچی انتخاب: جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکل پورے ملک میں یوم سیاہ منانےکا اعلان کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ میئر کراچی کےانتخاب میں پولیس گردی کےخلاف یوم سیاہ منایا جائےگا۔ مزید پڑھیں

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پرہی ملےگا۔ مریم نواز سے( ن) لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نےملاقات کی،اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین مزید پڑھیں

چین جانے والوں کیلئے اچھی خبر

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان سےچین کےشہر ارومچی جانے والوں کےلیے اچھی خبر آگئی،چینی ایئرلائن نےلاہور سےارومچی کےلیےپروازیں بحال کردیں۔ چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نےفلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنےمیں تعاون پرشکریہ اداکیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی بہاولنگر کے رہنماؤں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی بہاولنگر کے رہنماؤں کی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات، پی پی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےبہاولنگر کےسیاسی رہنماؤں نےلاہور میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔ دریں اثنا اعلامیہ کےمطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدرصدف سردار مزید پڑھیں