آئرلینڈ کی سفیر کی صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ سے ملاقات

سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے آئرلینڈ کی سفیر کو پنجاب مینارٹی کارڈ کے تحت اقلیتوں کے سماجی تحفظ اور معاشی خودمختاری پر بریفنگ دی۔ملاقات میں سیکرٹری ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹیز افیئرز ڈاکٹر عثمان علی خان، سی ای او آگاہی مبارک مزید پڑھیں

عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ تعینات 26 ملازمین کے تبادلے

تبادلوں میں ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ، ہیڈ نرس، چارج نرس اور دیگر ملازمین شامل ہیں، فارمیسی ٹیکنیشن، چیف ٹیکنیشن فارمیسی، ہیڈ کلرک، ڈسپنسر، کمپیوٹر آپریٹر اور اکاؤنٹنٹ بھی تبدیل کر دیئے گئے۔لاہور، راولپنڈی اور ڈی آئی خان کے مختلف سرکاری مزید پڑھیں

حکومت نے دھرنے موخر کرنے کا کہا، دھرنے بھی چلیں گے اور مذاکرات بھی: امیر جماعت اسلامی

حکومتی مذاکراتی وفد نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی، مذاکراتی ٹیم میں وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنا اللہ اور خواجہ سلمان رفیق شامل تھے۔ہم نہیں چاہتے ملک میں بدامنی سے دشمن فائدہ اٹھائے: مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: عدالت کا فریقین کو عدالتی تقدس برقرار رکھنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی جانب سے جاری تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ دوران سماعت فریقین اور وکلا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، تمام فریقین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ عدالت کا تقدس برقرار رکھیں۔عدالت مزید پڑھیں

انڈس ہسپتال کے بانی ڈاکٹر عبدالباری کے لیے امریکی امپیکٹ ایوارڈ

یہ ایوارڈ ان افراد کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے کام کے ذریعے معاشرے میں غیرمعمولی اور دیرپا مثبت اثرات مرتب کیے ہوں۔ڈاکٹر عبدالباری خان اس سال یہ اعزاز حاصل کرنے والے واحد پاکستانی ہیں، جسے پاکستان کے لیے مزید پڑھیں

مریم نواز نے ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹر کی نئی بلڈنگ کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں مریم نواز شریف نے ڈی جی پی آر کی ری سٹرکچرنگ کا حکم دے مزید پڑھیں

مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار

سیشن عدالت لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔تفتیشی افسر نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چڈھر اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال

لاہور دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے ایک طرف مذاکرات اور دوسری جانب زبردستی کرتے ہیں،آج کی ہڑتال کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔حافظ نعیم مزید پڑھیں

مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

اداکارہ مومنہ اقبال نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی تمام لڑکیوں کی ترجمانی کر رہی ہیں اور اپنے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، لوگوں کی بہنوں کی مزید پڑھیں

لیسکو چیف کی ترقی سے متعلق اجلاسوں کے منٹس شہری کو فراہم کرنے کا حکم برقرار

جسٹس راحیل کامران شیخ نے قرار دیا کہ سرکاری ادارے کسی اجلاس کی کارروائی کو حتمی فیصلہ ہونے کے بعد مستقل طور پر خفیہ نہیں رکھ سکتے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے لیسکو کی اپیل پر 11صفحات پر مزید پڑھیں