کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی، جس میں سندھ بھر کے چھوٹے بڑے اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈوائزری میں مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ کانگو وائرس میں مبتلا ایک ڈاکٹر انتقال کرگیا

کانگو وائرس کا شکار ہونیوالے ڈاکٹروں میں ایک سے ڈاکٹر انتقال کر گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے، سول ہسپتال کوئٹہ کے مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے 5نومبر تک پولیو مہم کا آغاز ، نگران وزیر صحت نے اہم بیان جاری کر دیا

کراچی میں آج سے 5نومبر تک پولیو مہم کا آغاز کر دیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ مہم کے دوبارہ آغاز کا فیصلہ کراچی میں حالیہ پولیو کیس مزید پڑھیں

بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 151کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، صوبے میں 24گھنٹوں میں مزید 151کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران 77نئے مریض سامنے آئے،ملتان 22،گوجرانوالہ17،راولپنڈی11، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں 5،5مریض رپورٹ ہوئے،سیکرٹری مزید پڑھیں

کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسزرپورٹ

شہرقائد میں منکی پاکس کے 3مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ، مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے۔منکی پاکس مزید پڑھیں

سردیوں کی آمد آمد لیکن اصلی شہد کی پہچان کیسے کریں؟ آسان ترین طریقہ جانیے

سردیوں کی آمد آمد ہے اور یوں تو ہر چیز میں ملاوٹ ہمارے ہاں عام ہو چکی ہے لیکن اصلی شہد تلاش کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب زیادہ تر شہد جعلی ہی ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے جس کیلئے ہم سب متحد ہیں،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے جس کیلئے ہم سب متحد ہیں، پولیو ویکسین پلانے کیلئے ہمیں ہر بچے تک پہنچنا ہے.اسلام آباد میں انسداد پولیو کے عالمی دن کے حوالے مزید پڑھیں