گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے10 ہزار سے زائد نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں آشوب چشم کی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کےد وران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے صرف 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آشوب چشم کے مزید پڑھیں

ٹوتھ برش کو کچھ وقت بعد تبدیل نہ کرنے سے خطرناک بیماریاں جنم لے سکتی ہیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹوتھ برش خطرناک بیکٹیریا کی آماجگاہ ہوتے ہیں اورانہیں کچھ وقت کے بعد تبدیل کر لینا چاہیے ورنہ انسان خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہو سکتا ہے۔نیوز ویک کے مطابق امریکی شہر ہیوسٹن کی فاطمہ خان مزید پڑھیں

نیند دماغ کی سرگرمیوں پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے ؟ ماہرین نے اہم بات بتا دی

نیند ہماری مجموعی صحت کی بہتری میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔ اگر کسی شخص کو نیند ٹھیک سے نہ آتی ہو تو اس کے منفی اثرات اس کی مجموعی ذہنی و جسمانی صحت پر مرتب ہوتے ہیں۔ نیوز ویب مزید پڑھیں

مارکیٹ میں غیر معیاری آئی ڈراپس کی موجودگی کاانکشاف، حکومت نے وارننگ جاری کردی

پاکستان بھر کی مارکیٹوں میں غیرمعیاری آئی ڈراپس کےسٹاک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔جس کے بعد حکومت نے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے ۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مارکیٹ میں کومیسیٹن نامی آئی مزید پڑھیں

آشوب چشم کی بیماری میں بچوں کیلئے خاص احتیاط کی ضرورت ، مریض آنکھیں نہ ملیں:ڈاکٹر انعام الحق

راولپنڈی (ویب ڈیسک) الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی کے پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق خان نے کہا ہے کہ آشوب چشم کی بیماری ابھی کم نہیں ہورہی۔ کراچی اور لاہور کے بعد اب راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی آشوب چشم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں مچھروں نے تباہی مچادی ، سینکڑوں افراد جاں بحق

بنگلہ دیش میں ڈینگی مچھر نے تباہی مچادی، جاں بحق افراد کی تعداد 900 تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 87 ہزار سے متجاوز کرچکی ہے۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم کے پھیلاؤ پرگائیڈ لائنز جاری کردیں

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم کے پھیلاؤ پرگائیڈ لائنز جاری کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈوائزری میں کہا گیاہے کہ آشوب چشم میں آنکھیں سرخ اور پنک ہو جاتی ہیں ،آنکھوں سے مسلسل پانی آتا ہے،ہیلتھ مزید پڑھیں

انجکشن سے متاثر مریضوں کی بینائی واپس لوٹنا مشکل ہے، پرنسپل نشتر میڈیکل کالج

پرنسپل نشتر میڈیکل کالج ملتان ڈاکٹر راشد قمر نے کہاہے کہ انجکشن سے متاثر مریضوں کی بینائی واپس لوٹنا مشکل ہے، بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انجکشن سے مریضوں کی بینائی متاثر مزید پڑھیں