کراچی ایئرپورٹ پر نیا فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت بہتر بنانے کے لیے کراچی ایئرپورٹ پر جدید فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے، جس مزید پڑھیں

کراچی: شہری کو ہراساں کرکے30 ہزارروپے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، 3 پولیس اہلکار معطل

کراچی کے گزری تھانے میں تعینات پولیس اہلکاروں کی مبینہ طور پر ایک شہری کو ہراساں کرکے 30 ہزار روپے رشوت وصول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ واقعے کے بعد پولیس اہلکاروں کے رویے پر سوالات مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی: سال 2026 کا آخری اور مکمل سورج گرہن رواں ماہ رونما ہوگا، جس کا مشاہدہ دنیا کے مختلف حصوں میں کیا جا سکے گا۔ پاکستان میں اس کے نظر آنے سے متعلق تفصیلات بھی جاری کی جائیں گی۔محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: عدالت نے ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مزید تفتیش کے لیے ملزم کے ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل کے فیصلے میں تبدیلی کرتے ہوئے تدریسی اوقات کار میں روزانہ ایک گھنٹے کا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری مزید پڑھیں

سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر، کابینہ نے منظوری دیدی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محنت کشوں کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 7.5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نئی کم مزید پڑھیں

سندھ؛ پیپلز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کمپنی کیلیے 2 ارب 72 کروڑ سے زائد کی گرانٹ منظور

کراچی: سندھ حکومت نے پیپلز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کمپنی کی سرگرمیوں اور صحت کے منصوبوں کے لیے 2 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کی مالی گرانٹ منظور کرلی۔وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں عوامی فلاح، صحت، انصاف اور محنت کشوں مزید پڑھیں

سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کے تحت تدریسی مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور ہلاکت، ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

کراچی: قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ بچی ایزل علی کے مبینہ زیادتی کے بعد جاں بحق ہونے کے واقعے پر والد اور اہل علاقہ نے ملزم کو سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث مزید پڑھیں

’پی پی اگر بات نہیں مانتی تو کراچی کو وفاق کے ماتحت چلانے کا فیصلہ ہو سکتا ہے‘

کراچی: سابق وفاقی وزیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے پر آمادہ نہ ہوئی تو کراچی کو وفاقی انتظام کے تحت چلانے کی تجویز پر غور کیا جا سکتا ہے۔سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ نظام کو مؤثر اور سرمایہ کار دوست بنا رہی ہے،،مراد علی شاہ

کراچی: سندھ کابینہ نے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) نظام کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے کے لیے پی پی پی یونٹ کی تنظیمِ نو کی منظوری دے دی۔کابینہ مزید پڑھیں