MurderCase کراچی: پی ای سی ایس سوسائٹی بلاک 2 سے رہائشی نوجوان میر رضا علی کی لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم جمعہ کو ایک بار پھر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، ایس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 501 خبریں موجود ہیں
کراچی: بی آر ٹی اینٹی کرپشن عدالت نے نیب کو ضمیر عباسی کا جیل میں بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی۔ملزم سے بورڈ آف ریونیو افسران اور دیگر کیخلاف سرکاری اراضی پر مبینہ قبضوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلامی ایجوکیشن مزید پڑھیں
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے اداکار فخر عالم کے گھر ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار جیولر ملزم شہزاد کی ضمانت منظور کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزم شہزاد کو زیرِ حراست ملزم ظہیر کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
کراچی: ماڑی پور مچھر کالونی میں حضرت بلال مسجد کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 3 سالہ کلثوم دختر ولی رحمان کے نام مزید پڑھیں
کراچی بار ایسوسی ایشن کے سابق ممبر مینجنگ کمیٹی پر گلبہار تھانے میں تشدد کے معاملے پر وکلا نے سٹی کورٹس میں پولیس کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا۔کراچی بار ایسوسی ایشن کے وکلا نے سٹی کورٹ کے دروازے مزید پڑھیں
کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شام سے سندھ میں بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا شدید کم دباوکمزور ہونا شروع ہوگیا ہے، سسٹم ڈیپ ڈپریشن سےاب ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے، یہ مزید پڑھیں
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت مزید پڑھیں
کراچی: ایس آئی ایف سی کی موثر معاونت سے امریکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر بھرپور دلچسپی کا اظہار کردیا۔معروف امریکی سرمایہ کاروں اور پاکستانی نژاد کاروباری شخصیات پر مشتمل وفد نے سندھ کے مختلف ترقیاتی اور مزید پڑھیں
کراچی: سی ٹی ڈی حیدرآباد کی ٹیم نے انٹیلی جنس بیسڈ پر ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ایس آر اے کا مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد امام بخش خاصخیلی مزید پڑھیں
تفتیشی ٹیم تھانہ اتحاد ٹاؤن کی تکنیکی بنیادوں پر اہم کارروائی میں بیوی کے قتل میں ملوث مفرور شوہر گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقتولہ روبی سعیدہ عرف مسکان نے کچھ عرصہ قبل قاتل سے لاہور میں پسند کی شادی مزید پڑھیں
کراچی کے جناح اسپتال میں مبینہ طبی غفلت کے باعث 65 سالہ مریض جان کی بازی ہار گیا۔ الزام ہے کہ مریض کو ابتدائی طبی امداد دیے بغیر این آئی سی وی ڈی منتقل کر دیا گیا، جبکہ اسپتال انتظامیہ مزید پڑھیں
کراچی: وزیرعالیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈیجیٹل سندھ منصوبے کے تحت 3 جدید صوبائی ڈیٹا سینٹرز کے قیام کا حکم دیتے ہوئے جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی ڈیٹا سینٹرز کے قیام کا فیصلہ این ٹی مزید پڑھیں