منشیات 2 اسمگلرز اور ایک ڈیلر کو عمر قید کی سزائیں، لاکھوں روپے جرمانہ

کراچی: عدالت نے دو منشیات اسمگلرز اور ایک ڈرگ ڈیلر کو عمر قید کی سزائیں سناتے ہوئے لاکھوں روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔انسداد منشیات عدالت کے جج کامران عطا سومرو نے 26 کلو سے زائد منشیات برآمدگی کا جرم مزید پڑھیں

کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کی فائرنگ زد میں آکر سبزی فروش جان کی بازی ہار گیا

کراچی: جوڈیا بازار میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک بے گناہ سبزی فروش جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کے مطابق دو ڈاکو لائٹ ہاؤس کے قریب شہریوں کو لوٹنے کے بعد فرار ہو رہے مزید پڑھیں

میر رضا علی قتل کیس: تفتیشی ٹیم کو جائے وقوعہ سے اہم ثبوت مل گیا

MurderCase کراچی: پی ای سی ایس سوسائٹی بلاک 2 سے رہائشی نوجوان میر رضا علی کی لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم جمعہ کو ایک بار پھر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، ایس مزید پڑھیں

بی آر ٹی ریڈ لائن کیس میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی بھی نیب کے ریڈار پر آگئے

کراچی: بی آر ٹی اینٹی کرپشن عدالت نے نیب کو ضمیر عباسی کا جیل میں بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی۔ملزم سے بورڈ آف ریونیو افسران اور دیگر کیخلاف سرکاری اراضی پر مبینہ قبضوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلامی ایجوکیشن مزید پڑھیں

اداکار فخر عالم کے گھر ڈکیتی کا مقدمہ، عدالت نے گرفتار جیولر کی ضمانت منظور کر لی

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے اداکار فخر عالم کے گھر ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار جیولر ملزم شہزاد کی ضمانت منظور کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزم شہزاد کو زیرِ حراست ملزم ظہیر کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

کراچی بار کے سابق ممبر پر تھانے میں تشدد پر وکلا کی ہڑتال، سٹی کورٹ میں پولیس کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سابق ممبر مینجنگ کمیٹی پر گلبہار تھانے میں تشدد کے معاملے پر وکلا نے سٹی کورٹس میں پولیس کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا۔کراچی بار ایسوسی ایشن کے وکلا نے سٹی کورٹ کے دروازے مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ کمزور پڑنے لگا، سندھ میں آج شام سے بارشیں متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شام سے سندھ میں بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا شدید کم دباوکمزور ہونا شروع ہوگیا ہے، سسٹم ڈیپ ڈپریشن سےاب ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے، یہ مزید پڑھیں

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، چند مقامات پر بوندا باندی متوقع

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت مزید پڑھیں

امریکی وفد کا سندھ کے ترقیاتی منوصوبوں کا دورہ، سرمایہ کاری پر بھرپور دلچسپی کا اظہار

کراچی: ایس آئی ایف سی کی موثر معاونت سے امریکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر بھرپور دلچسپی کا اظہار کردیا۔معروف امریکی سرمایہ کاروں اور پاکستانی نژاد کاروباری شخصیات پر مشتمل وفد نے سندھ کے مختلف ترقیاتی اور مزید پڑھیں