سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی پنشن مراعات کی درخواست خارج

جسٹس عاصم حفیظ نے قرار دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 199 کی شق (5) کے تحت ہائیکورٹ کو اس نوعیت کی عدالتی نظرثانی کے دائرہ اختیار سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، جبکہ ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل کمیٹی مزید پڑھیں

محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے مشترکہ مفادات کے تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان منظم جرائم کی روک تھام، معلومات مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کی لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا سے ملاقات

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کی لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا سے ملاقات سی ایم پنجاب یوتھ گیمز کے انعقاد اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی پر تبادلہ خیال کرکٹ اور فٹبال کے کھلاڑیوں کو بڑے ایونٹس مزید پڑھیں

پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار شہری رجسٹرڈ

پروگرام کے تحت موصول ہونے والی درخواستوں میں 70 سے 80 فیصد الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق ہیں، جبکہ پانی کے تحفظ، سروس اسٹیشنز پر پانی کی ری سائیکلنگ اور پلاسٹک ویسٹ کے انتظام سے متعلق اقدامات میں نسبتاً کم دلچسپی مزید پڑھیں

کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت

آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید افسران کی نماز جنازہ میں شرکت کی، نائب وزیراعظم، وزیر اطلاعات اور اعلیٰ سول و عسکری حکام بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔پاک مزید پڑھیں

پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے اور دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح ٹو کی منفرد مزید پڑھیں

ساہیوال میں 100 بیڈ کے جدید کینسر ہسپتال کی تعمیر کا فیصلہ

صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری ہیلتھ عظمت محمود نے ساہیوال کا دورہ کیا اور ہسپتال کی تعمیر کے لیے مجوزہ مقام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری فاریسٹ ملک قاسم ندیم، کمشنر ساہیوال ڈویژن مزید پڑھیں

راولپنڈی بانی پی ٹی آئی سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن

راولپنڈی بانی پی ٹی آئی سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ترجمان بانی پی ٹی آئی نیازاللہ نیازی اڈیالہ روڈ پہنچ گئے غلام مصطفی بلوچ، اویس یونس ایڈووکیٹ بھی اڈیالہ روڈ پہنچ گئےبانی پی ٹی آئی کے بہنوئی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے تحصیل رائے ونڈ کا دورہ کر کے صفائی، ڈینگی فیلڈ سرویلنس اور پیچ ورک کا جائزہ لیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ذولقرنین خان، اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ بابر علی رائے اور دیگر ہمراہ ڈی سی لاہور نے رائے ونڈ بائی پاس اور روہی نالہ بائی پاس روڈ پر انتظامی امور کا جائزہ لیا صفائی ستھرائی، سڑکوں مزید پڑھیں

لاہور: امریکی تنظیم سی ڈی آر ایس کے بانی ٹَوڈ شے کی پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے لاہور ہیڈ آفس آمد

امریکی تنظیم سی ڈی آر ایس کے بانی ٹَوڈ شے کی پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے لاہور ہیڈ آفس آمدسی ڈی آر ایس کے بانی کی چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ سے ملاقات کی۔سماجی کارکن ٹوڈشے کی مزید پڑھیں

ڈی جی پی ڈی ایم اے سیف انور جپہ کا انٹرنیشنل ڈیزاسٹر ریڈکشن ڈے کے موقع پر پیغام

آج دنیا بھر میں قدرتی آفات سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے ۔موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پوری دنیا کو موسمیاتی تغیر کا سامنا ہے۔سانحات جہاں نقصان پہنچاتے ہیں وہیں ہمارے لئے سبق آموز بھی ہوتے ہیں۔حکومت نے عوام مزید پڑھیں

سیوریج صفائی کے دوران پیش آنے والے حادثات کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے جامع ایس او پیز کی منظوری دے دی

سیوریج صفائی کے دوران پیش آنے والے حادثات کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے جامع ایس او پیز کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی منظوری سے سینیٹری ورکرز کے تحفظ کے لیے حفاظتی اقدامات مزید پڑھیں