آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

منیبہ علی ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ بلے باز عائشہ ظفر نائب کپتان ہوں گی۔ایشین گیمز میں برونز میڈل جیتنے والی پاکستان ٹیم کی 12 کھلاڑیوں نے سکواڈ میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔اعلان کردہ سکواڈ میں ایمان نصیر، مزید پڑھیں

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کی شدید مذمت تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے کے باوجود کشمیری عوام حقِ خودارادیت سے محروم ہیں:کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے محروم رکھنا عالمی ضمیر اور انصاف کے مزید پڑھیں

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن5 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 21 کروڑ مالیت کی 244.4 کلوگرام منشیات برآمدسی پیک روڈ پنجگور کے قریب گاڑی سے 24کلوگرام چرس مزید پڑھیں

ون ڈے ٹرائی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

دونوں ٹیمیں دوپہر ایک بجے قذافی سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، سری لنکن ٹیم کا قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا، پاکستانی ٹیم سیریز کے فائنل میں جگہ بنا چکی ہے۔پاکستان نے ون ڈے ٹرائی سیریز میں تین میچز مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر خصوصی پیغام

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر خصوصی پیغام، 27 اکتوبر کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، بھارت نے آج کے دن بین الاقوامی قوانین اور کشمیری عوام مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار

79 برس گزر گئے، غیور کشمیری عوام نے بھارتی ظلم و ستم کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ بھارتی جبر و استبداد کے آگے سینہ سپر کشمیری عوام کو سلام۔ 27 اکتوبر کو بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا الصبح کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا الصبح کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا آغاز 17 روز قبل ہوا تھا محسن نقوی نے منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار اور پیشرفت کا جائزہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال میڈیکل کالج میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی واک کا انعقاد

پرنسپل پروفیسر طیبہ وسیم کی سربراہی میں بریسٹ کینسر آگاہی واک، ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کی بھرپور شرکت بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص مریضہ کی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، خواتین میں بریسٹ کینسر کی علامات سے مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں جرائم کی روک تھام اور لاہور پولیس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ چوری، نقب زنی اور جیب تراشی کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایس پی مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے، پاک فوج کا اظہارِ افسوس

پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ 89 سال کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے 12 جنوری 1993 سے 11 جنوری 1996 تک پاک فوج کے گیارہویں سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں مزید پڑھیں

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 3 ڈی ایس پیز معطل، 7 کو سزائیں

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ایک ڈی ایس پی کو سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدے پر تنزلی کی سزا سنائی گئی جبکہ 2 ڈی ایس پیز کی تین مراحل میں تین سال کے لیے تنخواہ میں کٹوتی کی گئی۔اسی طرح مزید پڑھیں