وزیر خارجہ آج سرکاری دورے پر عراق پہنچیں گے

عراق( سٹار ایشیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔

وزیر خارجہ اپنےعراقی ہم منصب سےملاقات کریں گے،بلاول بھٹوزرداری پارٹی رہنماؤں کےہمراہ کربلا اورنجف بھی جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کا جولائی میں تیل پیداوار میں کمی کا اعلان
فیصل کریم کنڈی،شرجیل میمن،ناصر شاہ،ندیم افضل چن،مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنما عراق پہنچ چکےہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں