ہنر مند افراد کو بیرون ملک بھیجنے سے تجارتی خسارہ کم ہوسکتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر ہنر مند لوگوں کو بیرون ملک بھیجیں گے تو پاکستان مزید پڑھیں

قائد مسلم لیگ ن دبئی سے سعودی عرب روانہ

دبئی(سٹار ایشیا نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کےہمراہ ہیں۔ ذرائع کےمطابق نواز شریف کا سعودی عرب میں مزید پڑھیں

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پرہی ملےگا۔ مریم نواز سے( ن) لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نےملاقات کی،اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 40 سے زائد لوگ علیحدہ گروپ بنارہے ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نےکہاکہ تحریک انصاف کےبہت سارے لوگ نو مئی کےبعد پارٹی سےاعلان لاتعلقی کرچکےہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ناصر حسین شاہ،مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

پی پی اور ن لیگ میں محاذ آرائی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ حکمراں اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی میں محاذ آرائی جاری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں

انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئینی مدت پوری ہونےکےبعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات ہوں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں فوج کو پارٹی بنایا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 9مئی کےواقعات میں فوج کو پارٹی بنایاگیا ہے،اس سارےجھگڑے میں فوج کا کوئی تعلق نہ تھا۔ پارلیمنٹ کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےخواجہ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی پارٹی کے بیشتر لوگ مسافر ہیں، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہےکہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانےوالےزیادہ ترلوگ مسافر ہیں،ان کےحلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوارموجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ کا پیپلزپارٹی پر آزاد کشمیر میں دھاندلی کا الزام

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی نےٹھپے لگانےوالا کام کشمیرمیں بھی دکھا دیا۔ آزاد کشمیر کےحلقہ ایل اے15باغ ٹو کےضمنی انتخاب سےمتعلق حنا پرویز بٹ نےسوشل میڈیا پر ٹھپےلگانےکی مزید پڑھیں

سرکشی اور بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہےکہ شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی،شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا۔سرکشی اور بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کرنےکا کوئی حق نہیں۔ مزید پڑھیں