پاکستان میں امریکی ڈالر کو پر لگ گئے

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امریکی ڈالر آج انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ایک ساتھ اپنی قدر بڑھانےمیں کامیاب۔ انٹر بینک میں ڈالر22پیسےجبکہ اوپن مارکیٹ میں تین روپےمہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر22پیسےمہنگا ہونےکے بعد287روپے10 پیسےکا ہو گیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی میئر سے متعلق خوش فہمی میں مبتلا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہےکہ15جون کو بلدیاتی الیکشن کےبعد میئر کا انتخاب ہونےجا رہاہے، پیپلز پارٹی میئر سےمتعلق خوش فہمی میں مبتلا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)جماعت اسلامی نےمیئر کے انتخاب سےقبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست کےمطابق ترمیمی ایکٹ کےتحت غیرمنتخب افراد کو چیئرمین یا میئر بنانےکی منظوری دی گئی ہے،بلدیاتی قانون کےمطابق میئرمنتخب نمائندوں میں مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔اس مزید پڑھیں

کراچی میں بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ و دیگر سامان برآمد

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)شہر قائد کےمختلف علاقوں میں کارروائی کرتےہوئے کسٹم انفورسمنٹ نے بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کےمطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتےہوئے غیرملکی اسمگل شدہ سگریٹ،شیشہ فلیور،وائپ فلیور،سگار مزید پڑھیں

سونے کے خریداروں کے لیے بڑی خبر، سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)ہفتے کےپہلے کاروباری دن میں ہی سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج ملک میں فی تولہ سونےکا دام ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کےبعد ملک میں مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوگئی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں1600روپےکی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ دو لاکھ 31ہزار400روپے ہے۔ اسی طرح10گرام سونا1371روپےکمی کےبعد ایک مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر مقرر

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)حلیم عادل شیخ کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کا صدرمقرر کردیاگیا۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کےدستخط سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جبران ناصر کے اغوا پر مزید پڑھیں

میئر کراچی بننے کی لکیر حافظ نعیم کے ہاتھ میں نہیں ہے، سعید غنی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کاکہنا ہےکہ حافظ نعیم الرحمان شاید جماعت اسلامی ک امیر بن جائیں لیکن کراچی کامیئر بننےکی لکیر ان کےہاتھ میں نہیں ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسےسستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر35پیسےسستا ہونے کےبعد285 روپےکا ہوگیا۔ گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر285روپے35پیسے پربند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں آج مثبت رجحان مزید پڑھیں