صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی اور سیاسی امور پر اہم مشاورت

کراچی:صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملک کو درپیش سکیورٹی چیلنجز، امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم قومی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیرِ داخلہ مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے کراچی میں ساڑھے 8 ارب کے پروجیکٹس ایف ڈبلیو او کے سپرد کردیے

سندھ حکومت نے کراچی میں ساڑھے 8 ارب کے پروجیکٹس ایف ڈبلیو او کے سپرد کردیے۔حکومت سندھ ساڑھے 8 ارب روپے سے کراچی میں 4 میگاپروجیکٹ شروع کرنے جا رہی ہے، جن میں سے 3 پروجیکٹس پر اگست میں باقاعدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے کراچی اور حیدرآباد کیلئے 20 ارب روپے کے پیکیج پر عملدرآمد شروع

کراچی: وزیراعظم کے کراچی اور حیدرآباد کے لیے 20 ارب روپے کے پیکیج پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔پاکستان انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈمنسٹری آف ہاؤسنگ اینڈ ورکس گورنمنٹ آف پاکستان کے تحت کراچی میں504 اور حیدرآباد کی 17 ترقیاتی اسکیموں کے ٹینڈر مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور چلنے والی شالیمار ایکسپریس معطل! اہم خبر آ گئی

لاہور : کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کی بندش سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔پاکستان ریلوے میں پنجاب میں حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث ریلوے پُل کو پہنچنے والے نقصان کے باعث لاہور اور کراچی مزید پڑھیں

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا، چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی جب کہ چاندی کی قیمت میں اضافے کا رحجان ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 4ہزار 40ڈالر کی مزید پڑھیں

کراچی : گلشن اقبال میں اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث ڈاکو گرفتار

کراچی: پولیس نے اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ملزم علی اکبر ولد مشتاق کو گلستانِ جوہر پولیس نے تکنیکی بنیادوں اورسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، گرفتار مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں ڈیپ ڈپریشن: 31 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیارکرگیا ہے، سسٹم ڈیپ مزید پڑھیں

سندھ میں گندم کی نئی اقسام کی تیاری کیلئے لیبارٹری قائم

کراچی: سندھ حکومت نے گندم کی نئی اقسام کی تیاری کے لیے ٹنڈو جام میں پہلی اسپیڈ بریڈنگ لیبارٹری قائم کردی۔وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ جدید اسپیڈ بریڈنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے کم مدت میں مزید پڑھیں

سمندر برد ہونے والے طیارے کے بلیک باکس سگنلز خاموش ہونے کا خدشہ

کراچی: سمندر برد ہونے والے طیارے کے بلیک باکس کے سگنلز خاموش ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا.ماہر ہوابازی عمران اسلم خان کے مطابق سمندر میں گرنے والےطیارے فلائٹ 1732 کے بلیک باکس کے سگنلز 6 اگست کو خاموش ہونے کا مزید پڑھیں

بچے کو بچانے کیلیے سہراب گوٹھ ندی میں کودنے والا نوجوان بھی جاں بحق

کراچی : سہراب گوٹھ ندی میں 4 سالہ بچے کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والا نوجوان خود بھی جاں بحق ہوگیا۔سٹار ایشیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کے علاقے الاآصف گلزار ہجری میں واقع سہراب گوٹھ ندی میں مزید پڑھیں