ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے، ایک جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق ملتان میں ناردرن بائی پاس پر زیرتعمیر عمارت کی چھت گرگئی، حادثے کے وقت 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔حکام کے مطابق ملبے سے 6 افراد کو نکال لیا گیا،مزید کی تلاش جاری ہے، مزید پڑھیں

ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کے لیے پاکستان کے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان

سکواڈ میں بی ون کیٹیگری میں ظفر اقبال، محمد شاہ زیب، محمد ادریس، سلیم، جنید خان، فخر عباس اور حمزہ محبوب شامل ہیں۔ بی ٹو کیٹیگری میں نثار علی، بدر منیر، معین اسلم، نعمت اللہ اور بابر علی کو شامل مزید پڑھیں

ملتان میں مبینہ زیادتی و رابری کا ڈراپ سین، وقوعہ منصوبہ بندی کے تحت رچایا گیا

ترجمان ملتان پولیس کے مطابق کاروباری تنازع پر مخالف کو سنگین مقدمے میں پھنسانے کے لیے جوڑے کو وقوعہ رچانے کے لیے تیار کیا گیا، منصوبہ 2 لاکھ روپے میں طے پایا جبکہ عابد نے 30 ہزار روپے ایڈوانس ادا مزید پڑھیں

آذربائیجان کے راستے یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن ملتان نے ایک کارروائی کے دوران آذربائیجان کے راستے یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین مسافروں کو پرواز سے آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ملتان میں تیز رفتار کار حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پہلے ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر خالی پلاٹ کی دیوار سے جا ٹکرائی، حادثے میں کار سوار پانچوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو نشتر مزید پڑھیں

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق ٹرین حادثہ صبح سوا پانچ بجے پیش آیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے۔حادثے کے بعد متاثرہ مسافر اپنے سامان کے ساتھ پٹری کے کنارے بیٹھے ہیں، جبکہ اپ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی، جس کے نتیجے میں انتہائی شدید دھماکا ہوا، واقعے کی تصدیق ابتدائی طور پر ریسکیو 1122 اور پولیس ذرائع نے کی ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں مجموعی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرنے کا اعلان

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کے بنیادی مسائل پر بات کرتی ہے، پٹرول کی قیمت اور ٹیکس وصول کر کے حکومت اپنی کرپشن چھپاتی ہے، ملک کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا نشتر ہسپتال میں جدید کینسر سینٹر کا افتتاح

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کوابلیشن سینٹر کا دورہ کیا اور مشین کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پیٹ، سی ٹی سائیکلوٹرون سنٹر کا بھی دورہ کیا اور سائیکلوٹرون مشین کے پروسیجر کا معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نشتر ہسپتال مزید پڑھیں

جہلم میں تین بچوں کو نہر میں پھینکے جانے کا افسوسناک واقعہ، سرچ آپریشن جاری

بچوں کو نہر میں پھینکے جانے کا افسوسناک واقعہ کھڑی شریف نہر پر پیش آیا جہاں تینوں بچوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہےاور غوطہ خور بھی سرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا مزید پڑھیں