سندھ کابینہ میں توسیع، 8 نئے وزرا نے حلف اٹھالیا

سندھ کابینہ میں توسیع،8نئےوزرا نے حلف اٹھالیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزرا سے حلف لیا ۔حلف بر داری کی تقریب گورنرہاؤس میں منعقد ہوئی۔حلف اٹھانےوالے وزراء میں جام اکرام اللہ دھاریجو ،محمد علی ملکانی ،مخدوم محبوب الزماں، شاہینہ شیر علی ،شاہد تھہیم ، ریاض شاہ شیرازی، دوست علی راہموں اور طارق علی تالپور شامل ہیں۔وزرا کی تقریب حلف بردار ی میں گورنر سندھ مرادعلی شاہ ،صوبائی وزرا،مختلف محکموں کے سیکرٹریز،آئی جی سندھ سمیت دیگر افسران نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں