لندن(سٹار ایشیا نیوز)سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9539 خبریں موجود ہیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان سےچین کےشہر ارومچی جانے والوں کےلیے اچھی خبر آگئی،چینی ایئرلائن نےلاہور سےارومچی کےلیےپروازیں بحال کردیں۔ چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نےفلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنےمیں تعاون پرشکریہ اداکیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی بہاولنگر کے رہنماؤں مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےبہاولنگر کےسیاسی رہنماؤں نےلاہور میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔ دریں اثنا اعلامیہ کےمطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدرصدف سردار مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہےکہ طوفان بپرجوائے کےخدشے کےپیش نظر ساحلی پٹی سےتقریباً 6ہزار خاندانوں کےکل 22ہزار 260افراد محفوظ مقامات پرمنتقل کردیےہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ حکمراں اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی میں محاذ آرائی جاری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان بپر جوائے کے ممکنہ اثرات وخطرے کےپیشِ نظرکمشنر کراچی کے احکامات پر شہربھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کےترجمان کےمطابق جامعہ اردو میں تمام کلاسیں،امتحانات اورتعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں گی۔ کراچی مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہےکہ ملک آئین کےمطابق چلےگا یا آصف زرداری کےکہنے پرچلےگا؟ لاہور کےالحمرا ہال میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئےامیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہاکہ ملک کے24کروڑ عوام لاوارث ہوچکے۔حکومت عوام کو ریلیف دینےمیں مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بہت بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں چار ہزار روپےکی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کےبعد ملک مزید پڑھیں
بیجنگ(سٹار ایشیا نیوز)فلسطین کےصدرمحمود عباس 4روزہ دورےپر چین پہنچ گئےہیں جہاں ان کی ملاقات چینی ہم منصب شی جن پنگ سےہوگی۔ یہ محمود عباس کا پانچواں دورہ چین ہے،وہ سینئرچینی قیادت سےبھی ملاقات کریں گے۔ فلسطین کی خبر ایجنسی’وفا‘کےمطابق محمود مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز)خام تیل کےبعد روس سےمائع پیٹرولیم گیس(ایل پی جی)کی پہلی کھیپ طورخم کےراستے پاکستان پہنچ گئی۔ روس سے ایل پی جی پہلے ریل کےذریعے ازبکستان پہنچائی گئیازبکستان سے ایل پی جی ٹینکرز کےذریعے افغانستان کےراستےپاکستان پہنچائی گئی۔ طورخم مزید پڑھیں