گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سندھ پولیس کے زیرِ تربیت ڈی ایس پیز کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات

گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان سے ایس پی اورنگزیب کی قیادت میں نیشنل پولیس اکیڈمی میں سندھ پولیس کے زیرتربیت ڈی ایس پیز کیے وفد کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات۔گورنر پنجاب نے وفد کے شرکاء کے سوالوں کے جواب بھی دیے۔پولیس مزید پڑھیں

لاہور میں آٹے کی عدم دستیابی پر محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن پنجاب کا سخت ایکشن-

لاہور میں 12 دکانوں پر 10 کلو آٹے کا تھیلا دستیاب نہ ہونے کی رپورٹ سامنے آ گئی-تحقیقات میں 3 دکانوں پر آٹے کی تاخیر سے فراہمی جبکہ 9 دکانیں فرضی نکلیں-لاہور میں آٹے کی فراہمی میں غفلت اور بے مزید پڑھیں

لاہور۔تبلیغی اجتماع۔کمشنر لاہور/سی سی پی او لاہور/حفاظتی و میونسپل انتظامات۔

کمشنر لاہورنعمان یوسف اور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ۔تبلیغی اجتماع رائے ونڈ کا پہلا مرحلہ 5نومبر تا 8نومبر جاری رہے گا۔تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 12تا 15نومبر ہوگا۔کمشنر لاہور و مزید پڑھیں

*سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا آن لائن جائزہ اجلاس*

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا آن لائن جائزہ اجلاس ترقیاتی کاموں میں سست روی اختیار کرنیوالے مینجنگ ڈائریکٹرز کی سرزنش کارکردگی بہتر نہ بنانے پر محکمانہ کارروائی عمل میں لانے کا عندیہ دے دیا مزید پڑھیں

سیف سٹی کی مدد سے موبائل فون چھیننے والا 2 رکنی گینگ گرفتار

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی نقل و حرکت ٹریس، متعلقہ پولیس کی کامیاب کارروائی2 رکنی گینگ موٹرسائیکل پر شہریوں کو نشانہ بنا کر قیمتی موبائل فون چھینتا تھاتھانہ کاہنہ کی حدود میں بھی ملزمان شہری سے موبائل مزید پڑھیں

لاہور میں بہتر سروس ڈیلیوری، تعلیمی انفراسٹرکچر اور انتظامی امور کا جائزہ جاری

لاہور میں بہتر سروس ڈیلیوری، تعلیمی انفراسٹرکچر اور انتظامی امور کا جائزہ جاری ڈی سی لاہور کا تحصیل سٹی کا فیلڈ دورہ، سبزہ زار سی بلاک میں انتظامی امور اور صفائی کا جائزہ سبزہ زار سی بلاک میں زیرِ تعمیر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلئے ملک گیر احتجاج کا اعلان

وفاقی وزیر احسن اقبال اور نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ حکومتی اور جماعت اسلامی کی پٹرول لیوی خاتمہ کی مذاکراتی ٹیم کا اجلاس طے ہوگیا، مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ کی باتیں حکومت کیلئے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں: عظمیٰ بخاری

نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حنا پرویز بٹ کتنی سنجیدہ ٹوئٹس کرتی ہیں میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی، ن لیگی ایم پی اے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت امن وامان پرخصوصی اجلاس

آرپی اوز اور ڈی پی اوز کی ویڈیو لنک پر شرکت، ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ سے متعلق امن وامان پر تفصیلی بریفنگ -وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عورتوں اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی-عورتوں اور بچوں کیخلاف مزید پڑھیں

ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیپٹن (ر) محمد وسیم تعینات

امجد حفیظ کو فوری طور پر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، کیپٹن (ر) محمد وسیم اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب کے عہدے پر تعینات تھے۔پنجاب حکومت نے چیف مزید پڑھیں

روسی وفد کا پنجاب ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز و اکیڈمی کا دورہ، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ترجمان ریسکیو کے مطابق ڈاکٹر رضوان نصیر نے روسی وفد کو پنجاب ایمرجنسی سروس کے جامع نظام اور سروسز پر تفصیلی بریفنگ دی، ملاقات میں ہنگامی حالات سے نمٹنے، باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ تجربات کے تبادلے پر گفتگو کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا ہتکِ عزت کے مقدمات سے متعلق اہم فیصلہ

جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس انوار حسین نے اپیل پر فیصلہ سنایا، عدالت نے ہتکِ عزت کے دعوے پر میرٹ کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے محمد فاروق ملک کی اپیل منظور کرتے ہوئے معاملہ دوبارہ مزید پڑھیں