پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت، ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)خام تیل کےبعد روس سےمائع پیٹرولیم گیس(ایل پی جی)کی پہلی کھیپ طورخم کےراستے پاکستان پہنچ گئی۔ روس سے ایل پی جی پہلے ریل کےذریعے ازبکستان پہنچائی گئیازبکستان سے ایل پی جی ٹینکرز کےذریعے افغانستان کےراستےپاکستان پہنچائی گئی۔ طورخم مزید پڑھیں

میئر کراچی کا انتخاب، پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آگیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)پی ٹی آئی نےمیئر کراچی کے انتخاب کےحوالے سےایک مرتبہ پھر اپنا مؤقف پیش کردیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیےمیں کہاگیا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی نےمیئر کےلیے جماعت اسلامی کےامیدوار کی حمایت کا مزید پڑھیں

روسی تیل کی پاکستان ریفائنری منتقلی شروع کردی گئی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)روس سے آنے والے جہاز پیور پوائنٹ سےخام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیاگیا۔ پاکستان ریفائنری ذرائع کےمطابق جہاز سےتین ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیاجائےگا۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پیور پوائنٹ سےروسی خام تیل منتقلی کل مزید پڑھیں

کراچی میں طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بند

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کےپیشِ نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سےخیابانِ اتحاد تک بند کردیاگیا ہے۔ ٹریفک پولیس کےمطابق ٹریفک کو خیابانِ مجاہد سے سروس روڈ کیجانب بھیجاجا رہا ہے،خیابانِ اتحاد سے آنے والا مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنے کا امکان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)محکمۂ موسمیات نےپشاور،دیر، بنوں اورکوہاٹ سمیت خیبر پختونخوا کےبارش سے متاثرہ اضلاع میں آج مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہےجبکہ کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنےکا امکان ہے۔ مری،اسلام آباد،لاہور،فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیں

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سےملاقات کےبعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔ کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ عافیہ صدیقی کےساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے۔ ان کاکہنا تھاکہ عافیہ صدیقی سےپہلےبھی ملاقات مزید پڑھیں

کراچی کے مینڈیٹ پر وڈیرے قبضہ کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی اور شہر کےلیےمیئر کےامیدوار حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ شہر کےمینڈیٹ پر وڈیرےقبضہ کرناچاہتے ہیں۔ تحفظ کراچی مارچ کےشرکاء سےخطاب میں حافظ نعیم الرحمان نےکہاکہ بلدیاتی انتخابات میں سب سےزیادہ سیٹیں ہم نےلیں۔ انہوں مزید پڑھیں

کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ، بندرگاہ پر الرٹ جاری

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان کےخدشے کےپیش نظرکراچی بندرگاہ پر الرٹ جاری کردیاگیا۔ تمام اسٹاف کو ہنگامی صورت حال کےدوران دستیاب رہنےکی ہدایت دی گئی ہے،جبکہ جہازوں اور کشتیوں کو فوری طور پرمحفوظ کرنےکےاحکامات جاری کیےگئےہیں۔ بندرگاہ پرموجود سامان اور دیگر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان میں بجٹ24-2023 کےاگلے ہی دن سونےکی فی تولہ قیمت میں 2050روپےکی بڑی کمی سامنےآئی ہے۔ گزشتہ روز بجٹ سےقبل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2300 روپےکا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیاتھا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں