چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے جج چاہئیں، شیرجیل انعام میمن

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو ثاقب نثار جیسےججز کی تلاش ہے،جو ان کیلئےغیر قانونی فیصلےدےسکیں۔ اپنےبیان میں شرجیل میمن نےکہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کےخلاف درخواست واضح مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)جماعت اسلامی نےمیئر کے انتخاب سےقبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست کےمطابق ترمیمی ایکٹ کےتحت غیرمنتخب افراد کو چیئرمین یا میئر بنانےکی منظوری دی گئی ہے،بلدیاتی قانون کےمطابق میئرمنتخب نمائندوں میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےچیئرمین کی چھ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ چیئرمن پی ٹی آئی کیخلاف9مئی کےبعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کےکیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام مزید پڑھیں

سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے بھائی کی عدم بازیابی پر عدالت برہم

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)سابق مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کےبھائی کی عدم بازیابی پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم ہو گئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نےکیس کی سماعت کی جس کےدوران ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اور اسسٹنٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار، تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نےلاہور سمیت پنجاب کے11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےکارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دیتےہوئے9صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نےتحریری فیصلےمیں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر افراد مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان لاہور سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گئے۔ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کےساتھ اسلام آباد کیلئےروانہ ہوئےہیں جہاں اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے72 ارکانِ قومی اسمبلی کےاستعفوں کی منظوری کےخلاف درخواستوں پرفیصلہ جاری کردیا۔ عدالتِ عالیہ نےاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کیجانب سے تحریک مزید پڑھیں