امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو فون

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےدورۂ سعودی عرب کےبعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سےفون پر رابطہ۔

وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےروز دیا کہ خطےمیں امن کیلئےضروری ہےکہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے امکانات کو کمزور نہ کرے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نےبتایاکہ انٹونی بلنکن نےکہاکہ ایسےاقدامات سےگریز کیاجائے جو دو ریاستی حل کیلئےنقصان کا باعث ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین کی پارٹی کے بیشتر لوگ مسافر ہیں، خواجہ محمد آصف
یاد رہےکہ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں داعش کےخلاف’بین الاقوامی اتحاد‘ کا وزارتی اجلاس ہوا،جس سےسعودی اور امریکی وزرائےخارجہ نےخطاب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں